23 مئی، 2018، 2:45 AM

نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ جڑدیا

نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ جڑدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ جڑدیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ جڑدیا۔ اس دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔پروگرام کے دوران دانیال عزیز نے نعیم الحق کوچور جیسے نامناسب الفاظ سے پکارا جس پر نعیم الحق نے انہیں تھپڑ ماردیا۔  جبکہ اس بیچ پروگرام کے میزبان منیب فاروق دونوں مہمانوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔

News ID 1880905

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha